April Fool history in Urdu

 April Fool history in Urdu

April fool history in urdu

اپریل فول کیوں منایا جاتا ہے؟

اسلام وعلیکم! دوستوں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوئنگے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ فرسٹ اپریل آنے کو ہے اور بد قسمتی سے ہم اس دن کو اپریل فول کے نام سے مناتے ہیں اس دن ہوتا کیا ہے وہ ہم سب ہی تقریبا جانتے ہیں جو نہیں جانتے ان کا جاننا ضروری ہے اس دن جھوٹ بول کر فول یعنی بےوقوف بنایا جاتا ہے اور وہ جھوٹ بھی ایسا ہوتا ہے کہ اس سے جان سے ہاتھ دھونے کا اندیشہ ہوتا ہے قرآن کریم میں ﷲ نے جھوٹوں پر لعنت بیجھا ہے لہذا اس دن کو نہ منایا جائے اور اس دن یعنی اپریل فول کا واقعہ پر غور فرمالیں۔

یہ تہوار غیرمسلم کا ہے اور اس تہوار کے حوالے سے کہی تاریخی واقعات مذکور ہے اور ان میں ایک واقعہ بہت مشہور اسپین کے مسلمانوں کا بھی ہے غیر مسلم نے اسپین کے مسلمانوں پر کہی ظلم ڈھائے اور ان کو شہید کرنے لگے ان تمام معملات کو دیکھتے ہوئے اسپین کے مسلمانوں نے اپنی جان بچانے کے لیئے شناخت تبدیل کر کے رہنے لگے لیکن غیر مسلموں کو پتا تھا کہ مسلمان ابھی ختم نہیں ہوئے ہیں لہذا انہوں نے اعلان کیا جو مسلمان بھی موجود ہیں انہیں مسلم ممالک بیجنے کا انتظام بہری جہاز کی صورت کیا گیاہے اس طرح تمام مسلمان اپنی اپنی شناخت کو ترک کر کے جہاز میں سوار ہو گئے اور مسلمانوں کو یہ یقین دلایا گیا کہ انہیں صیح سلامت دوسرے مسلم ممالک بیجھا جا رہا ہے اور جب جہاز سمندر میں پہنچا تو غیر مسلم نے جہاز کو سمندر میں تباہ کر دیا جس سے سینکڑں مسلمانوں کی شہادت ہوئی اور جس دن یہ واقعہ ہوا وہ فرسٹ اپریل کا ہی دن تھا اور اسی دن سے اپریل فول منانے کا رواج شروع ہوا ۔

Day of 14 February in History

Muhammad Nadeem

Hi guys, I am Blogger and I share on this website Science and Technology, Sports, Telecom, Urdu poetry, Urdu Shayari, Top trending, Weather and other news from Pakistan.

Related post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.