Interesting information about Pakistan

Information about Pakistan

پاکستان کے بارے میں دلچسپ معلومات

آج ہم آپ کو اپنے پیارے ملک پاکستان کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں بتائیں گئے امید ہے کہ یہ معلومات آپ کے علم میں اضافہ کریں گی اگر آپ کو یہ معلومات پسند آئے تو اسے لائک ، شیئر اور کمینٹس کرنا نہ بھولے اور یہ معلمومات کو آپنے دوستوں کے ساتھ صرور شیئر کریں ۔

General Knowledge In Urdu

٭ ہمارے پیارے ملک پاکستان کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ۔
٭ پاکستان ایشیاء کا ایک خوبصورت ملک ہے اور اس ملک کی سر حدیں چار ممالک کے ساتھ ملتی ہے جن میں ایران ، افغانستان ، چین اور بھارت شامل ہے۔
٭رقبے کے لحاظ سے پاکستان دنیا کے 16 نمبر پے ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں چھٹے نمبر پے آنے والا بڑا ملک ہے۔
٭ پاکستان میں تقریبا 45 فیصد پنجابی، 15 فیصد پختون، 14 فیصد سندھی ،8 فیص سراقی، 7 فیصد مہاجر اور 4 فیصد بلوچی موجود ہے ، اور مذہب کے لحاظ سے 96 فیصد مسلمان ہیں اور باقی4 فیصد میں عیسائی، ہندو، سکھ اور دوسرے مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں ۔
٭ پاکستان کے قومی شاعر کا نام علامہ اقبال ہے۔
٭ پاکستان کے پہلے وزیرے اعظم لیاقت علی خان تھے۔
٭ پاکستان کا قومی پھول جسمین کا پھول ہے۔
٭ پاکستان میں پائی جانے والی شاہراہ قراقرم دنیا کی بلند ترین شاہراہ ہے اور اس کو دنیا کا آٹھوں عجوبہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
٭ پاکستان کا قومی جانور مارخورہے۔
٭ پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے جوکہ اسلام آباد میں واقع ہے ۔
٭ پاکستان کا قومی پرندہ چکار ہے۔
٭ پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے جسے پاکستان کا دل بھی کہا جاتا ہے۔
٭ دنیا کا سب سے بڑا مصنوعی جنگل چھانگامانگاپاکستان کے صوبہ پنجاب میں قائم ہے۔
٭ پاکستان کا قومی پھل آم ہے ۔
٭ دنیا کا سب سے بڑا گلیشئیرنظام پاکستان میں واقع ہے ۔
٭ پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
٭ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے ۔
٭ پاکستان کی اہم فصلے کپاس، گندم، چاول اور گنہ ہے۔
٭ کے ٹو پاکستان کی سب سے بڑی چھوٹی ہے اور اسے دنیا کی دوسری بڑی چھوٹی ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔
٭ پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا ہے، جبکہ قومی ترانے کی دھن احمد جی چگلانے تیار کی اور یہ دھن دنیا کی ٹاپ ۳ دھنوں میں پہلے نمبر پے آتی ہے ۔
٭ پاکستان کا نام جنوری 1933 میں چوہدری رحمت علی خاں نے تجویز کیا تھا۔
٭ پاکستان 30 سبتمبر 1947کو اقوام متحدہ کا رکن بنا تھا ۔
٭ پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان موجود ہے ۔
٭ دنیاکا سب سے اعلی نہری نظام پاکستان میں موجود ہے۔
٭ دنیا میں موجود سب سے بڑی پنکھوں کی صنعت پاکستان میں موجود ہے۔
٭ دنیا کا سب سے بڑا قبرستان پاکستان کے شہر ٹھٹھ میں موجود ہے۔
٭ پاکستان دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا پانچوں بڑا ملک ہے۔
٭ پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے مگر یہاں سب سے زیادہ کر کٹ کھیلی جاتی ہے۔
٭ دنیا کا سب سے بڑا پولوں گراوٗنڈ پاکستان میں موجود ہے۔
٭ پاکستان میں اسرائیل جانے کے لیئے ویزہ نہیں دیا جاتا ہے۔

 

یہ تھی کچھ پاکستان کے بارے میں دلچپ معلومات اس کے بارے میں رائے دینے کے لئیے نیچے کمینٹس کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pin It on Pinterest