May 1st International Workers Day OR Labour Day

 May 1st International Workers Day OR Labour Day

May 1st

History of May 1st International Workers Day

May 1st is celebrated as a Labour Day or we may easily say “International Workers Day“. In 1886, it was begun in Haymarket in Chicago when a man threw an dynamit bomb on police because of a massacre and in the result of that there was a strike and firing on labours. It was chosen to command that day as May Day, but in United States and Canada, Labour Day is celebrated in the month of September. In May 1st International Workers Day (labour day) is also celebrated in Pakistan.

Pakistan Day 23 March

In Pakistan, labour policy was begun in 1972 and May 1st was declared International workers Days as a Labour Day. Pakistan is an individual from International Labor workers Organization and reason for this enrollment is to ensure the interests of workers. On May 1st, mindfulness about the privileges of the specialists is given in numerous live projects and TV stays and lawmakers use to give addresses on this point.

لیبر ڈے کی تاریخ

دنیا کے اکثر ممالک میںMay 1st کو مزدورڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔  اس دن کا افتتاح 1886 میں Haymarket میں ہونے والے حادثے میں ہواجہاں قتل و غارت کے نتیجے میں شکاگو کے ایک شخص نے پولیس پر ڈائنانائٹ بم پھینک کر حملہ کیا جس کی وجہ سے ہڑتال کے دوران پولیس نے ورکز پر فائرنگ کی تھی ۔1891 میں اس دن کو منانے اور یاد کرنے کیلئے مئی ڈے کا خطاب دیا گیا۔ لہذا زیادہ تر ممالک میں May 1st کو سرکاری سطہ پر لیبر ڈے کے طور پر منایا جاتاہے۔ جبکہ یونائیڈسٹیٹس اور کینیڈا میں لیبر ڈے ستمبر میں منایا جاتا ہے۔ یکم مئی کو لیبر ڈے پاکستان میں بھی منایا جاتا ہے اور اس دن مزدوروں کے حق میں کئی تقریرے بھی کی جاتی ہیں اور لیبر ڈے یعنی یکم مئی کو سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں چھٹی دی جاتی ہے۔

پاکستان انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کا ممبر ہے ۔ 1972 میں پاکستان میں مزدور پالیسی کا آغاز کیا گیا جس کا مقصد تھا کہ مزدوروں کو انکا پورا کا پورا حق ملے ۔ اس دن کو منانے کیلئے مزدور کی حوصلہ افزائی کیلئے بڑے بڑے عہدے دار ٹی وی پر آکر تقریرے کرتے ہیں اور کئی جلسے منقعد کیے جاتے ہیں اور مستقبل کی بہتری اور مزدوروں کے حق پر بات کی جاتی ہے اور پھر ان باتوں کو وقت کے ساتھ ساتھ بھولا دیا جاتا ہے اور مزدور کے حالات میں کسی طرح کی بہتری نہیں آتی ہے۔ جب 1891 کو اس دن کا آغاز کیا گیا تو یورپی اور امریکی ممالک میں مزدوروں کے حالات کافی بہتر ہوگئے جبکہ پاکستان میں اس دن کا آغاز 1972 میں کیا گیا اور آج تک مزدور کی زندگی میں کسی قسم کی کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی۔

Muhammad Nadeem

Hi guys, I am Blogger and I share on this website Science and Technology, Sports, Telecom, Urdu poetry, Urdu Shayari, Top trending, Weather and other news from Pakistan.

Related post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.