Pakistan Day 23 March

 Pakistan Day 23 March

23 March

۲۳ مارچ پاکستان ڈے

23 March پاکستان کی تاریخ کا ایک بہت انتہائی اہم دن ہے مسلم لیگ کے چونتیسویں سالانہ اجلاس کے موقع پر مسلمانوں کے لیئے ایک الگ وطن کے قیام کے لیئے قرارداد پیش کی گئی جسے قرارداد لاہور یا قرارداد پاکستان کے نام سے جانا جاتا ہے اس دن یعنی 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان کا اجلاس پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح کی صدارت میں لاہور منٹو پارک میں منظور ہوئی اس اجلاس میں ایک لاکھ سے زائد مسلمان شامل تھے بر صغیر میں آزادی سے پہلے دو قومیں ہندو اور مسلمان موجود تھیں اس قرارداد میں مسلمانوں کے لیئے ایک الگ وطن بنانے کی تجویز دی گئی اورپاکستان کی بنیاد رکھی گئی اسی قرارداد پے مسلمانوں نے عمل کر کے ساتھ سال بعد14 اگست 1947کواسلامی جمہوریہ پاکستان حاصل کیا ۔

مارچ1956 کو ہی پاکستان کاپہلا آئین بنایا گیا تھاقیام پاکستان کے 13 سال کے بعد 1960میں قرارداد لاہور کی یاد میں منٹو پارک میں مینار پاکستان کی سنگ بنیاد رکھی گئی اور 22 مارچ 1968کو مینار کی تعمیر مکمل ہوئی جس پرکل5 لاکھ روپے کی لاگت آئی ۔ مینار پاکستان کی تعمیر کے لیئے کنکریٹ، پتھر اور سنگ مر مر کا استعمال کی گیا ہے ۔

23 March کو منانے کے لیئے ملک بر میں چھٹی ہوتی ہے اس دن خصوصی تقریبات کا اہتما م بھی کیا جاتا ہے اور پاکستانی مسلح افواج پریڈ بھی کر تی ہیں اس دن کی یاد کو تازہ کرنے کے لیئے سرکاری اور نجی اسکولوں میں تقریبات بھی کیے جاتے ہیں ۔

Muhammad Nadeem

Hi guys, I am Blogger and I share on this website Science and Technology, Sports, Telecom, Urdu poetry, Urdu Shayari, Top trending, Weather and other news from Pakistan.

Related post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.