Steve Jobs Story in Urdu

Steve Jobs کی زندگی کا جائزہ

اگر ہم اس دور کے مشہور اور امیر ترین لوگوں کی بات کریں تو ان میں بل گیٹس ، مارک زکربرگ،شاہد خان اور Steve Jobs جیسے نام ناقابل ذکر ہیں یہ وہ عظیم لوگ تھے جنہوں نے اپنی زندگی میں رہ کر وہ کام کیا ہے جیسے دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی یہ لوگ کوئی پیدائشی امیر نہیں تھے اور نہ ہی پڑھائی میں اچھے تھے ان لوگوں نے اپنے زندگی کا ایک مقصد سیٹ کیا اور اسی مقصد میں کام کرتے رہیں اور اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیئے ہر مشکلات کا سامنا کیا اور ڈاتے رہیے اور آخر کار کامیاب ہوئے ۔

بل گیٹس کی زندگی کا جائزہ

آج ہم Steve Jobs کی زندگی کے بارے میں چند باتیں اور ان کی کامیابی کے بارے میں جانے گے Steve Jobs ایپل کمپنی کے بانی اور اس کے سی او اے بھی تھے1955میں San Francisco, California پیدا ہوئے 1972 میں انہوں نے Reed College میں پڑھائی کے لیئے داخلا لیاSteve Jobs کو 27 سال کی عمر میں اپنے اصل والدین کا پتہ چلاجنہوں نے ان کی پیدائش کے بعد انہیں ایک جوڑے کو دے دیا تھاان کے اصل والد کا نام عبدالفتاح جندلی تھا اور ان کے والد کا تعلق شام سے تھا جب کے ان کی والدہ کا تعلق امریکا سے تھا ۔

Founder and CEO of Facebook Mark Zuckerberg

Steve Jobs پڑھنے میں اچھا نہیں تھا اور یہ کھانا کھانے کے لیئے Coca cola کی بوتلیں جمع کر تااور اسے بیچ کر کھانا کھاتا اور یہ ہفتے میں ایک دن ہندوٗں کے مندیر سے بھی مفت کھانا کھاتاتھاSteve Jobsلبلبہ کے کینسرکی وجہ سے اکتوبر 2011میں انتقال کر گئے دوستوں سٹیوجابزآج بھی اپیل کمپیوٹر کے بانی کے طور پر پوری دنیا میں جانے جاتے ہیں۔

WhatsApp History and Founder of WhatsApp

Interesting Biography of Steve Jobs, the Founder of Apple.Inc Urdu/Hindi

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pin It on Pinterest